8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

حضرت علی کا تعارف

 حضرت علی کا تعارف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم اللہ الرحمن الرحيم

امیر المومنین حضرت سید نا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ بچوں میں سب سے پہلے اسلام لائے۔ خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے نکاح میں آئیں۔ آپ حسنین کریمین کے والد ہیں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور کے چچازاد بھائی ہیں آپ رضی اللہ تعالی عنہ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ ہیں۔

نام:امیر المومنین حضرت سید نا علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تاریخ پیدائش:13 رجب المرجب

کنیت: ابوالحسن، ابوتراب

القابات: شیر خدا، مرتضی، کرار

یوم وصال: 21 رمضان المبارک

مزار اقدس: نجف اشرف (عراق)

عمر:63 سال


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کا سوال