ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں

03 Nov, 2024
الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں

السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاته
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
آج کی نصیحت:
اپنے الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کریں، کیونکہ الفاظ میں زخم دینے اور دل جوڑنے دونوں کی طاقت ہوتی ہے۔


TODAY'S ADVICE:
"Choose your words wisely, for words have the power to hurt and to heal."

----------------------------------------------

Aj ki Naseehat:

Apny alfaz soch samaj kar istamal kary, kyu k alfaz mein zakham dene or dil jorny dono ki taqat hoti hai.

تمام آج کی نصیحت دیکھیں

مزید پوسٹ: