8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

زكوة كن کو نہیں دے سکتے

زكوة كن کو نہیں دے سکتے

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

:آج کا سوال

زكوة كن كن کو نہیں دے سکتے؟

جواب : جن لوگوں کو زكوة نہیں دے سکتے ہیں ان کی تفصیل :مندرجہ ذیل ہے

اولاد اور آگے اس کی اولاد ( بیٹا، بیٹی، پوتا پوتی ،نواسا، نواسی )

والدین اور آگے ان کے والدین (ماں باپ، دادا، دادی، نانا، نانی)

میاں بیوی ایک دوسرے کو نہیں دے سکتے

سید کو بھی زکوۃ نہیں دے سکتے

البتہ اپنے غریب بہن بھائی کو زکوۃ دے سکتے ہیں اور یہ افضل ہے

تنظیم المسائل، جلد نمبر (2)


Aaj ka Sawal:

Zakat kin kin ko nahi de sakte?

Jawab:
Jin logon ko zakat nahi de sakte un ki tafseel darj zail hai:

Aulad aur aage us ki aulad:
(Beta, beti, pota, poti, nawasa, nawasi)

Walidain aur aage un ke walidain:
(Maa baap, dada, dadi, nana, nani)

Miyan biwi ek doosre ko zakat nahi de sakte.

Syed ko bhi zakat nahi de sakte.

Albatta apne ghareeb behan bhai ko zakat de sakte hain aur yeh afzal hai.

(Tanzeem-ul-Masail, Jild Number: 2)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کی نصیحت |