8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کے جانور میں عقیقہ

 قربانی کے جانور میں عقیقہ

السلام عليكم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

بسم اللہ الرحمن الرحيم

کیا قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟

قربانی کے بڑے جانور (اونٹ، گائے بھینس وغیرہ) کے سات حصوں میں عقیقہ کی نیت سے حصہ شامل کیا جاسکتا ہے، جو حصہ عقیقہ کی نیت کا ہو گا وہ عقیقہ شمار ہوگا باقی حصے قربانی کے شمار ہوں گے۔

فتاوی شامی، کتاب الاضحيه

نوٹ: یاد رکھیں جس پر قربانی واجب ہے وہ پہلے اپنا واجب ادا کرے گا پھر اگر جانور میں کوئی حصہ بچے تو عقیقہ کرے ورنہ نہیں


Aaj ka Sawal:

Kya qurbani ke janwar mein aqeeqa ka hissa daal sakte hain ya nahi?

Jawab: Qurbani ke barey janwar (oont, gaaye, bhains waghera) ke saat (7) hisson mein aqeeqa ki niyat se hissa shamil kiya ja sakta hai. Jo hissa aqeeqa ki niyat ka hoga woh aqeeqa shumar hoga, baqi hissay qurbani ke shumar honge. (Fatawa Shami, Kitab-ul-Udhiya)


Note: Yaad rakhein jis par qurbani wajib hai, woh pehle apna wajib ada karega. Phir agar janwar mein koi hissa bache to aqeeqa kare, warna nahi.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی حدیث | آج کی آیت | آج کی نصیحت |