السلام عَلَيْكُم
عيد الاضحی کی سنتیں؟
(1) صبح سویرے(نماز فجر سے قبل ) بیدار ہونا۔
(2) مسواک کرنا۔
(3) غسل کرنا۔
(4) شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے زیب وزینت اختیار کرنا۔
(5) خوشبو لگانا۔
(6) عید کی نماز عیدگاہ میں پڑھنا۔
(7) جلد از جلد عید گاہ پہنچنا، پیدل جانا اور واپسی پر دوسرا راستہ اختیار کرنا۔
(8) راستے میں اللہ اکبر اللہ اکبر لا اله الا الله والله اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد راستے با آواز بلند پڑھنا۔
(9) عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا۔
(10) قربانی کے مبارک گوشت سے کھانے کی ابتداء کرنا۔
--------------------
Eid-ul-Adha ki Sunnatein: