8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ذوالحجہ کو کرنے والے کام 11,12

 ذوالحجہ کو کرنے والے کام 11,12

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

حجاج کرام کو حج کے چوتھے اور پانچویں دن یعنی 11,12 ذوالحجہ کو کرنے والے کام کیا ہیں؟

حج کا چوتھا دن (11 ذوالحجہ کو کرنے والے کام)

ا۔ حج کا چوتھا دن ہے آپ منی میں ہیں 

۲۔ زوال کے بعد تینوں جمرات کے پر جائیں 

۳۔ تینوں جمرات پر سات سات کنکریاں ماریں  

۴۔ عبادت کیلئے منی میں قیام کریں 

حج کا چوتھا دن مکمل ہو گیا


حج کا پانچواں دن (12 ذوالحجہ کو کرنے والے کام)

ا۔ حج کے پانچویں دن آپ منی میں ہیں 

۲۔ زوال کے بعد جمرات پر جائیں ۔ 

۳۔ جمرات پر سات سات کنکریاں ماریں 

۴۔ سورج غروب ہونے سے پہلے مکہ مکرمہ میں چلے جائیں ۔ 

۵۔ الوداعی طواف کریں 

۶۔ مکہ سے روانہ ہو جا ئیں حج مکمل ہو گیا ہے

( حج مبارک ہو )

------------------------

Hujjaj Karam ko Haj ke chauthe aur panchve din yaani 11, 12 Zilhajj ko karne wale kaam kya hain?

1. Haj ka chautha din hai, aap Mina mein hain

2. Zawal ke baad teenon Jamarat ke paas jaayein

3. Teenon Jamarat par saat saat kankariyaan maarain

4. Ibaadat ke liye Mina mein qiyaam karein – Haj ka chautha din mukammal ho gaya

Haj ka panchwa din (12 Zilhajj ko karne wale kaam)

1. Haj ke panchve din aap Mina mein hain

2. Zawal ke baad Jamarat par jaayein. Jamarat par saat saat kankariyaan maarain

3. Sooraj ghuroob hone se pehle Makkah Mukarramah mein chalay jaayein. Widaai Tawaf karein, Makkah se rawana ho jaayein – Haj mukammal ho gaya hai

(Haj Mubarak Ho)



مزید پوسٹ: