اسلام عليكم
بسم الله الرحمن الرحیم
آج کا سوال:
حجاج کرام کو حج کے تیسرے دن یعنی 10 ذوالحجہ کو کرنے والے کام کیا ہیں؟
ا۔ حج کے تیسرے دن آپ مزدلفہ میں ہیں۔
۲۔ سورج نکلنے کے بعد منی میں جائیں۔
۳- جمرۃ العقبہ کو کنکریاں ماریں ۔
۴۔ جانور کی قربانی کریں۔
۵۔ حلق یا قصر کروایں (اول افضل ہے )۔
۶۔ احرام کھول دیں۔
۷۔ آب زم زم پئیں۔
۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں جائیں۔
۹- طواف زیارت کریں ( یہ فرض ہے )۔
۱۰۔ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کریں۔
ا۔ دورکعت مقام ابراہیم کے قریب ادا کریں۔
۱۲ منی واپس جائیں مکہ میں قیام نہ کریں۔
------------------------
Hajj ke teesray din yani 10 Zilhajj ko karne walay kaam: