انوار مدینہ تصاویر گیلری
![]() |
مرکز انوار مدینہ میں اجتماعی شادیاں
مورخہ یکم مئ 2016 کو مرکز انوار مدینہ میں صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی سر براہی میں اجتماعی شادیوں کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا- |
![]() |
یتیم بچیوں کے لیے جہیز - مئی 2016
جامع انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مورخہ 1 مئی 2016 بروز اتوار صبح 8 بجے ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا |
![]() |
حج ٹریننگ 2015 کی تصاویر
حج ٹریننگ 2015 کی تصاویر دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
|
![]() |
جمعۃ الوداع تصاویر
جمعۃ الوداع کی تصاویر دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
|
|
نمازِعیدالفطر کی تصاویر
انوار مدینہ لاہور میں نماز عیدالفطر کے خوبصورت مناظر دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
|
![]() |
٢٢ رمضاں المبارک
22رمضان2015 جمعہۃامبارک
|
![]() |
اعتکاف کی پہلی شب
الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کے مرکز انوار مدینہ لاہور میں اعتکاف پر بیٹھنے والوں سے بیان کے خوبصورت مناظر |
![]() |
پرنٹ میڈیا کی پذیرائی
جامع انوار مدینہ کے زیر انتظام منعقدہ 12 ربیع الاول 1436ھ کی تقاریب محافل میلادالنبی(مرد و خواتین) پر امن جلوس میلادالنبی دودھ کی |
![]() |
جلوس میلادالنبی اور دودھ کی سبیل
صوفی محمد شوکت علی قادری کی زیر قیادت مرکز انوارمینہ سے داتا علی ہجویری کے مزار مبارک تک جلوس میلاد النبی نکالا گیا |
![]() |
داتا صاحب کے عرس پر دودھ کی سبیل
صوفی شوکت علی قادری کے زیر سر پرستی سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی داتا علی ہجویری کے عرس پا آئے ہوئے |
![]() |
تقریب رونمائی روحانی تربیت
ہفتہ 22 نومبر کو رائل پام لاہور میں صوفی محمد شوکت علی قادری کی لکھی گئی کتاب "روحانی تربیت" |
![]() |
انوار مدینہ کی سیلاب متاثرین کیلیئے خدمات
سرپرست اعلٰی انوار مدینہ صوفی محمدشوکت علی قادری صاحب کے بقول اللہ کے قرب کا بہترین طریقہ |
![]() |
انتظامیہ کی عمرہ قرءاندازی اجتماع2014
13نومبر کہ جامع انوار مدینہ میں تمام انتظامیہ کی میٹینگ ہوئی جس میں |
![]() |
روحانی اجتماع2014 فوٹو گلری
روحانی اجتماع2014 کی فوٹو گلری دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں |
![]() |
اجتماع کے سلسلے میں ہونے والی میٹنگ
جامعہ انوار مدینہ میں 20 واں ایک روزہ سالانہ اجتماع کے سلسلے |
|
سالانہ اجتماع 2013 کی کامیاب تقریب سعید
الحمد للـلہ سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب اور ان کے رفقاء کی ان تھک محنت اور اللہ تعالٰی کے کرم و فضل کی وجہ سے سال 2013 کے سالانہ اجتماع میں اللہ تعالٰی نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ |
![]() |
غرباء میں راشن کی تقسیم2013
مورخہ ۲۱ جولائی کو تقریبا پانچ ہزار غرباء اور مساکین میں راشن تقسیم کیا گیا |
![]() |
ربیع الاول امن سیمینار 2013
جامعہ انوار مدینہ مرکز مغلپورہ میں ربیع الاول شریف کی آمد پر بارہ ربیع الاول سے پہلے ایک عظیم الشان ربیع الاول امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ |
|
جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2012
الحمداللہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بعد نماز فجر مرکزی جامع انوار مدینہ ریلوے پی این جی کالونی مغلپورہ سے ایک عظیم الشان جلوس روانہ ہوا |
|
اجتماعی قربانی 2011
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ |
|
معتکفین کی الوادعی تقریب 2011
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا۔ آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ، الوداع الوداع ماہ رمضان |
|
جنرل ہسپتال کی تعمیر و تکمیل
الحمد اللہ انوار مدینہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر انتظام فری جنرل ہسپتال کا کام تیزی سے جاری ہے. |
|
جنرل ہسپتال کا سنگ بنیاد، مغلپورہ لاہور
الحمد اللہ انوار مدینہ ویلفیر سوسائٹی کے زیر انتظام 20 مئی بروز جمعۃ المبارک دوپہر 2:30 پرایم ای ٹی 2 لاریکس کالونی، مغلپورہ لاہور میں فری جنرل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ |
|
اجتماعی قربانی 2010
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ |
|
حج ٹریننگ 2010
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں حج پر جانے والے حاظرین کے لیے فری حج ٹریننگ کورس اختتام پزیر ہو گیا، |
|
مغل آئی اور جنرل ہسپتال کا افتتاح مناواں
۔ یکم اکتوبر بروز جمعۃ المبارک بعد نماز جمعہ مناواں مین جی ٹی روڈ پر مغل آئی ہسپتال کا افتتاح بدست جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری۔۔۔ |
|
معتکفین کی الوادعی تقریب 2010
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا۔ آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ، الوداع الوداع ماہ رمضان |
|
ایک دن معتکفین کے ساتھ
ماشاءاللہ سے اس سال جامع انوار مدینہ میں چار سو سے زائد افراد اعتکاف بیٹھے ہیں۔ |
|
شب قدر کی روحانی رات 2010
بروز پیر 6ستمبر 2010 کو مرکز ادارہ انوار مدینہ میں شب قدد کے سلسلہ میں شب بیداری کا پروگرام منعقد ہوا |
|
افطاری 22 اگست 2010
بروز اتوار مورخہ 22 اگست 2010 کومرکز انوار مدینہ میں ہر خاص و عام کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ |
![]() |
اجتماعی قربانی 2009
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ |
|
اجتماعی شادیاں2009
جامع انوار مدینہ میں سالانہ اجتماع کے موقع پر قرہ اندازی کے زریعہ جہیز کے لیے دینی بہنوں کے نام نکالے گئے تھے تو ان دینی بہنوں کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا گیا |
|
اجتماعی قربانی 2008
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عید کے تینوں دن غریبوں اور مسقینوں میں گوشت تقسیم کیا گیا۔ |
|
حج ٹریننگ 2008
الحمداللہ جامع انوار مدینہ میں حج پر جانے والے حاظرین کے لیے فری حج ٹریننگ کورس اختتام پزیر ہو گیا، |
|
تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2008
جامع انوار مدینہ میں رمضان المبارک میں غریبوں کو فی سبیل اللہ راشن اور افطاری کا سامان تقسیم کیا جاتا ہے۔ |
|
اجتماعی شادیاں2008
جامع انوار مدینہ میں ہر سال سالانہ اجتماع میں قرہ اندازی کے زریعہ دینی بہنوں کے نام نکالے جاتے ہیں اور ان کے لیے جہیز کا فی سبیل اللہ اتنظام کیا جاتا ہے۔ |
|
جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2008
الحمداللہ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں بعدنماز فجر مرکزی جامع انوار مدینہ ریلوے پی این جی کالونی مغلپورہ سے ایک عظیم الشان جلوس روانہ ہوا |