8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

Ijtima'i I'tikáf Registration Form

اجتماعی اعتکاف 2026

Jamia Anwar Madina Qasmia - Lahore / جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ - لاہور

جامعہ انوارِ مدینہ قاسمیہ کے مفتیان کرام اور علماء کرام معتکفین کو روزمرہ زندگی کے بنیادی مسائل جیسے وضو، غسل، نماز، نماز جنازہ، غسل میت وغیرہ کی تعلیم دیں گے۔ یہ ایک نادر موقع ہے کہ آپ رمضان کے مقدس مہینے میں اپنی دینی معلومات میں اضافہ کر سکیں اور اپنی روحانی تربیت کو بہتر بنا سکیں۔

اطلاع برائے درخواست گزاران

رجسٹریشن کی مقررہ آخری تاریخ ختم ہو چکی ہے۔ اب مزید رجسٹریشن ممکن نہیں۔ مزید معلومات کے لیے عملہ سے رابطہ کریں۔

The registration deadline has now closed. No further registrations can be accepted. For additional information, please contact our staff.