ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00
صوفی صاحب کے ویڈیو بیانات یو ٹیوب پر

صوفی صاحب کے ویڈیو بیانات یو ٹیوب پر

بڑی خوشی سے اعلان کیا جاتا ہے کے بانی و سرپرست جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کے جمعہ کے بیانات، گذشتہ سالانہ اجتماع، سالانہ جلوس، اجتماعی قربانی اور ادارہ سے متعلق دیگر ویڈیو یو ٹیوب پر موجود ہیں۔