ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جلسہ تقسیم انعامات

سالانہ جلسہ تقسیم انعامات 2009

سالانہ جلسہ تقسیم انعامات 2009

ماشاءاللہ جامع انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ثناء خوان، علماء اکرام، طلباء اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔