ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

فہم دین کورس

چالیس روزہ فہم دین کورس

چالیس روزہ فہم دین کورس

بلا معاوضہ 40 روزہ فہم دین کورس میں قرآنی آیات کا ترجمہ اور تفسیر ، حدیث مبارکہ ، غسل، وضو اور نماز کے مسائل کے علاوہ قرآن پاک کے تلفظ کی درستگی اور دعائیں وغیرہ یاد کروائی جائیں گی۔