ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ظلم پر خاموشی عذاب الہی

24 Jul, 2025
ظلم پر خاموشی عذاب الہی

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ظلم پر خاموشی عذاب الہی کا سبب!

حضور خاتم النبیین  ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جب لوگ ظالم کو ( ظلم کرتے ہوئے ) دیکھیں اور اس کے ہاتھوں کو نہ پکڑیں  (یعنی اسے ظلم سے نہ روکیں) تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب پر عمومی عذاب نازل فرمادے۔

(سنن ابی داود حدیث نمبر 4338)

-----------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

"Jab log zalim ko (zulm karte hue) dekhein aur uske haathon ko na pakrein (yaani usay zulm se na rokein), to qareeb hai ke Allah Ta'ala un sab par aam azaab naazil farma de."

(Sunan Abi Dawood, Hadees No. 4338

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: