8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ذوالحج کے پہلے دس دن

ذوالحج کے پہلے دس دن

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

:ذوالحج کے پہلے دس دن

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

ان (یعنی ذی الحج) کے دس دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔

لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں ۔

آپ ﷺنے فرمایا: کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں سوا اس شخص کے جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا (سب کچھ اللہ تبارک و تعالی کی راہ میں قربان کر دیا)۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 969


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"In (yaani Zul-Hijjah) ke das dinon ke amal se zyada kisi din ke amal mein fazeelat nahi."

Logon ne poocha: "Aur Jihad mein bhi nahi?"

Aap ﷺ ne farmaya: "Haan, Jihad mein bhi nahi, siwae us shakhs ke jo apni jaan-o-maal khatre mein daal kar nikla aur wapis aya to sath kuch bhi na laya, (sab kuch Allah Tabarak-o-Ta'ala ki raah mein qurban kar diya.)"

(Sahih Bukhari, Hadees Number: 969)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال