8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

زنا اور قطع رحمی

  زنا اور قطع رحمی

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الرَّحیم

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

زنا اور قطع رحمی (رشتہ داری توڑنا) سے زیادہ کوئی گناہ اس لائق نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو کرنے والے کو دنیا میں بھی سزا دے اور اس کے ساتھ آخرت میں بھی سزا تیار رکھے۔

(صحیح ابن حبان حدیث نمبر 455)


The Prophet(PBUH) said:

There is no sin more deserving of immediate punishment in this world, along with punishment reserved in the Hereafter, than adultery and severing family ties.

Sahih Ibn Hibban Hadith No. 455


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال