ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

زیادہ باتیں کرنے والے

01 Sep, 2026
زیادہ باتیں کرنے والے

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

:زیادہ باتیں کرنے والے

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے سوا زیادہ باتیں کرنا دل کی قساوت (سختی) کا باعث ہیں اور سخت دل شخص اللہ تعالیٰ سے کوسوں دور ہے ۔

(مشکوۃ المصابیح ، حدیث نمبر : 2276)


Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ne irshad farmaya:

"Allah Ta'ala ke zikr ke siwa ziyada batein na kiya karo, kyunki Allah Ta'ala ke zikr ke siwa ziyada batein karna dil ki qasawat (sakhti) ka bahis hain aur sakht dil shakhs Allah Ta'ala se koson door hai."

(Mishkat-ul-Masabih, Hadees Number: 2276)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: