ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

زكوة صدقات حقیقی مستحق تک پہنچائیں

10 Mar, 2025
زكوة صدقات حقیقی مستحق تک پہنچائیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
زكوة صدقات حقیقی مستحق تک پہنچائیں!
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمايا:
مسکین وہ نہیں جسے ایک دو لقمے در در پھرائیں۔ مسکین تو وہ ہے جس کے پاس مال نہیں لیکن اسے
سوال سے شرم آتی ہے اور وہ لوگوں سے چمٹ کر نہیں مانگتا ( مسکین وہ جو کمائے مگر بقدر ضرورت
نہ پاسکے ) ۔ 

بخاری شریف حدیث نمبر 1476
---------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Miskeen woh nahi jise ek do luqme dar dar phirayein. Miskeen to woh hai jiske paas maal nahi lekin use sawaal se sharam aati hai aur woh logon se chimt kar nahi maangta (miskeen woh jo kamaye magar baqadar zaroorat na paa sake)."

(Bukhari Shareef, Hadees No. 1476)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: