السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
:وضو کی حفاظت کامیابی کی ضمانت
:حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
لوگوں نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! آپﷺ نے اپنی امت کے جن افراد کو دیکھا نہیں آپ ﷺ ( بروز قیامت ) انہیں کیسے پہچانیں گے؟
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: وہ وضو کے آثار کی وجہ سے چمک دار پیشانیوں والے ہوں گے۔
صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1047
وضاحت:وضو کی پابندی مومن کی خوبصورت عادت ہے۔ جو مسلمان وضو کی حفاظت کرتا ہے، قیامت کے دن وضو کے نور کی وجہ سے نبی کریمﷺ اسے پہچانیں گے۔ اس لیے ہمیشہ باوضو رہنے کی کوشش کریں۔
Hazrat Abdullah bin Masood (Radi Allahu Ta'ala Anhu) bayan karte hain:
Logon ne arz kiya: "Ya Rasool Allah! Aap ﷺ ne apni ummat ke jin afrad ko dekha nahi, aap ﷺ (baroz-e-qiyamat) unhein kaise pehchanien ge?"
Nabi Akram ﷺ ne farmaya: "Woh wuzu ke asar ki wajah se chamakdar peshaniyon wale honge."
Sahih Ibn-e-Habban, Hadith Number: 1047