8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

والدین کے لیے جنت کی خوشخبری

والدین کے لیے جنت کی خوشخبری

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاته

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

صبر کرنے والے والدین کے لیے جنت کی خوشخبری

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

کسی مسلمان کے اگر تین بچے فوت ہو جائیں جو بلوغت(یعنی جوانی کی عمر کو پہنچنے) سے پہلے ہوں تو اللہ تعالیٰ اپنی اس رحمت کے سبب، جو اُن بچوں کے ساتھ ہے اُن کے والدین کو بھی جنت میں داخل فرمائے گا

(بخاری شریف ، حدیث : 1248)

وضاحت: یہ حدیث والدین کو صبر حوصلہ اور اللہ تعالیٰ کی رحمت پر کامل یقین کی تعلیم دیتی ہے کہ دنیا کا غم اگر اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے برداشت کیا جائے تو وہ آخرت میں دائی خوشی اور جنت کا سبب بن جاتا ہے

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Agar kisi Musalman ke teen bachay wafat ho jayein jo baloogat (ya’ni jawani ki umr ko pohanchne) se pehle hon, to Allah Ta'ala apni is rehmat ke sabab, jo un bachon ke saath hai, unke walidain ko bhi Jannat mein daakhil farmaega.

(Bukhari Shareef, Hadees: 1248)

Wazahat: Yeh hadees walidain ko sabr, hosla aur Allah Ta'ala ki rehmat par poora yaqeen karna sikhati hai. Agar duniya ka gham Allah Ta'ala ki raza ke liye bardasht kiya jaye, to woh aakhirat mein badi khushi aur Jannat ka sabab ban jata hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال