السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
امت محمدیہ ﷺ کی فضیلت:
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس امت ( امت محمدیہ ﷺ) کولوگوں پر تین چیزوں سے فضیلت دی گئی ہے:
1) ہمارے لیے زمین کو مسجد اور پاک کرنے والی بنادیا گیا ہے۔
2) ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنادی گئی ہیں۔
3)مجھے سورہ بقرہ کی یہ آخری آیات عرش کے نیچے خزانے کے گھر سے عطا کی گئی ہیں۔ اسے مجھ سے پہلے کسی کو دیا گیا ہے نہ میرے بعد کسی کو دیا جائے گا۔
صحیح ابن خزیمہ حدیث نمبر 263
-------------------------
Hazrat Huzaifah (R.A) se riwayat hai:
Rasool Allah ﷺ ne farmaya:
Is ummat (Ummat-e-Muhammadiyah ﷺ) ko logon par teen cheezon se fazeelat di gayi hai:
Hawalah: Saheeh Ibn Khuzaimah – Hadees No. 263