8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

علماء سے بغض رکھنا

 علماء سے بغض رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب مسلمان اپنے علماء سے بغض رکھنے لگ جائیں، اور اپنے بازاروں کی عمارتیں بلند کرلیں مال جمع کرنے کے لیے نکاح کریں تو اللہ تعالیٰ ان میں چار چیزیں مسلط کر دے گا

زمانے کا قحط

بادشاہ کا ظلم

حکومتی لوگوں کی خیانت

دشمن کا رعب

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7923


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jab Musalman apne ulama se bughz rakhne lag jayen, apne bazarro'n ki imartein buland kar lein, aur maal jama karne ke liye nikah karein, toh Allah Ta'ala un par char cheezein musallat kar dega:

  • Zamane ka qaht

  • Badshah ka zulm

  • Hukoomati logo'n ki khiyanat

  • Dushman ka raub

(Mustadrak Lil-Hakim, Hadith No. 7923)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال