ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

تجارتی لین دین میں برکت

12 Jul, 2025
تجارتی لین دین میں برکت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

تجارتی لین دین میں برکت کا نسخه:

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:

خرید نے اور بیچنے والوں نے اگر سچائی سے کام لیا اور ہر بات صاف صاف کھول کر بیان کر دی تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے، اور اگر کوئی بات چھپارکھی یا جھوٹ کہی تو برکت ختم کر دی جاتی ہے۔

( صحیح بخاری حدیث نمبر 2079)

---------------------------------

Huzoor Khaatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshaad farmaaya:

Kharidne aur bechnay walon ne agar sachai se kaam liya aur har baat saaf saaf khol kar bayaan kar di, to unki kharid-o-farokht mein barkat hoti hai. Aur agar koi baat chhupaayi ya jhoot kaha, to barkat khatam kar di jaati hai.

(Saheeh Bukhari, Hadees No. 2079)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: