ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

تین باتوں پر میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں

12 Mar, 2025
تین باتوں پر میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تین باتوں پر میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں
(1) صدقہ دینے سے آدمی کا مال کم نہیں ہوتا۔
(2) اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر اگر کوئی شخص صبر کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ فرمادیتا ہے۔
(3) جو آدمی لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے لگے اللہ تعالی اس پر غربت کا دروازہ کھول دیتا ہے۔
(جامع ترمذی حدیث نمبر : 2325)

-------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaaya:

"Teen baaton par main Allah ki qasam khata hoon:

(1) Sadqa dene se aadmi ka maal kam nahi hota.
(2) Apne upar hone wale zulm par agar koi shakhs sabr kar le to Allah Ta’ala uski izzat mein izafa farma deta hai.
(3) Jo aadmi logon ke samne haath phelane lage, Allah Ta’ala us par ghurbat ka darwaza khol deta hai.

 (Jamia Tirmizi, Hadees No. 2325)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: