ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

توبہ کا سنہری موقع

13 Feb, 2025
 توبہ کا سنہری موقع

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاته

بسم اللہ الرحمن الرحيم
شب براءت گناہگاروں کے لیے تو بہ کا سنہری موقع
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا
سارے انسان خطا کار ( گناہگار) ہیں اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو تو بہ کرنے والے ہیں۔ ترمذی شریف حدیث نمبر 2499

------------------------
The Prophet (PBUH) said:
All human beings are sinners, and the best among the sinners are those who repent.
Tirmidhi Sharif Hadith No.2499

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: