ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

آمدِ رسول ﷺ کی خوشی

28 Aug, 2026
آمدِ رسول ﷺ کی خوشی

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الرحیم

تشریف آوری مصطفی ﷺ سے مدینہ روشن ہو گیا

:حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

جس دن نبی اکرم ﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے ، میں نے آج تک اس سے زیادہ روشن اور چمکدار دن نہیں دیکھ۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4281


Hazrat Anas رضى الله تعالیٰ عنہ said:

"On the day when the Holy Prophet arrived in Madinah, I have never seen a day brighter and more radiant than that day."

Mustadrak LiL-Hakim Hadith No.4281


Hazrat Anas (Radyallahu Ta'ala Anhu) farmate hain:

Jis din Nabi-e-Akram ﷺ Madina Munawwara tashreef laye, maine aaj tak is se zyada roshan aur chamakdar din nahi dekha.

(Mustadrak lil-Hakim, Hadees Number: 4281)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: