ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

تراویح سے صغیرہ گناہ معاف ھوتے ھیں

07 Mar, 2025
تراویح سے صغیرہ گناہ معاف ھوتے ھیں

السلام عليكم
تراویح سے صغیرہ گناہ معاف ھوتے ھیں
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جورمضان میں ایمان کے ساتھ اور طلب ثواب کے لیے قیام کرے تو اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ (صحیح مسلم شریف)

 حضرت مفتی احمد یار خان رحمتہ اللہ علیہ اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں تروایح کی پابندی کی برکت سے سارے صغیرہ (یعنی چھوٹے) گناہ معاف ہو جائیں گے کیونکہ گناہ کبیرہ (یعنی بڑے گناہ) توبہ سے اور حقوق العباد (اللہ پاک کی بارگاہ میں تو بہ کے ساتھ ) حق والے کے معاف کرنے سے معاف ہوتے ہیں۔
مراة المناجیح ج 2 ص 288

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Jo Ramzan mein imaan ke sath aur talab-e-sawaab ke liye qiyaam kare, to uske guzashata gunaah bakhsh diye jaayenge."
(Saheeh Muslim Shareef)

Hazrat Mufti Ahmad Yar Khan Rahmatullah Alaih is hadees-e-paak ke tehat farmate hain ke Taraweeh ki pabandi ki barkat se saare saghira (yani chhote) gunaah maaf ho jayenge, kyunki gunaah-e-kabira (yani bade gunaah) tauba se aur huqooq-ul-ibaad (Allah Paak ki bargah mein tauba ke saath), haq daar ke maaf karne se maaf hote hain.

(Miraat-ul-Manajeeh, Jild 2, Safah 288)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: