ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

تقوی اور اچھے اخلاق

06 Oct, 2026
 تقوی اور اچھے اخلاق

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بسم الله الرحمن الرحيم

ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ

نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کون سے کام لوگوں کو زیادہ تر جنت میں داخل کریں گے؟

آپ ﷺنے فرمایا: تقوی (اللہ تعالیٰ کا خوف) اور اچھے اخلاق

اور پوچھا گیا: کون سے کام زیادہ تر آدمی کو جہنم میں لے جائیں

آپ ﷺ نے فرمایا: دو کھوکھلی چیز میں منہ اور شرمگاہ (یعنی فخش زبان اور فحش کام)

(سنن ابن ماجہ ، حدیث نمبر : 4246)


Abu Hurairah (Razi Allahu Ta'ala Anhu) bayaan karte hain ke:

Nabi Akram (PBUH) se poochha gaya: "Kaun se kaam logon ko zyada tar jannat mein dakhil karenge?"

Aap ne farmaya: "Taqwa (Allah Ta'ala ka khauf) aur achhe akhlaaq."

Aur poochha gaya: "Kaun se kaam zyada tar aadmi ko jahannam mein le jayenge?"

Aap ne farmaya: "Do khokhli cheezein—muh aur sharamgah (yani fahash zaban aur na-paak kaam)."

(Sunan Ibn-e-Majah, Hadees Number: 4246)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: