8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

عرش کے سائے والے لوگ

عرش کے سائے والے لوگ

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتہ

بسم الله الرحمن الرحيم

تنہائی میں اللہ تعالیٰ کو یاد کر کے رونے والا

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

سات طرح کے لوگ ایسے ہوں گے جنہیں اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے (عرش کے) سائے میں جگہ عطا فرمائے گا جس دن اُس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا ان میں سے ایک وہ شخص ہے جس نے تنہائی میں اللہ تعالیٰ کو یاد کیا اور اُس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے

(صحیح بخاری، حدیث نمبر : 660)

وضاحت: اس سے مراد وہ شخص ہے جو اکیلے میں سچے دل سے اللہ تعالیٰ کو یاد کرے اور اس کے دل پر ایسا اثر ہو کہ اس کی آنکھوں سے آنسو نکل آئیں یہ اللہ تعالیٰ سے سچی محبت ، خوف اور تعلق کی نشانی ہے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Saat tarah ke log aise honge jinhein Allah Ta'ala Qayamat ke din apne (Arsh ke) saaye mein jagah ata farmaye ga jis din Us ke saaye ke siwa koi saaya na hoga, un mein se ek woh shakhs hai jis ne tanhai mein Allah Ta'ala ko yaad kiya aur us ki aankhon se aansu jari ho gaye."

(Sahih Bukhari, Hadees Number: 660)

Wazahat:

Is se murad woh shakhs hai jo akele mein sacche dil se Allah Ta'ala ko yaad kare aur us ke dil par aisa asar ho ke us ki aankhon se aansu nikal aayein. Yeh Allah Ta'ala se sacchi mohabbat, khauf aur talluq ki nishani hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال