ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

تکالیف پر صبر کریں

15 Oct, 2026
  تکالیف پر صبر کریں

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

تکالیف پر صبر کریں گناہوں کی معانی پائیں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

مسلمان کو جو پریشانی، غم، رنج، تکلیف اور دکھ پہنچتا ہے حتی کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس تکلیف کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے

مشکوۃ المصابیح حدیث نمبر 1537

وضاحت : جب زندگی میں کوئی تکلیف پہنچے تو مایوس نہ ہوں بلکہ یہ سوچ کر اپنے دل کو تسلی دیں کہ میرا رب میری اس تکلیف کو بھی میرے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنارہا ہے۔ دنیا کی تکلیفیں عارضی ہیں لیکن صبر کرنے والے کے لیے ان میں بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت اور بخشش کی امید ہے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Musalman ko jo pareshani, gham, ranj, takleef aur dukh pohanchta hai, hatta ke agar usay koi kanta bhi chubhta hai, to Allah Ta'ala us takleef ki wajah se us ke gunah maaf farma deta hai."

(Mishkat-ul-Masabih, Hadees Number: 1537)

Wazahat: Jab zindagi mein koi takleef pohanche toh mayus na hon, balkay yeh soch kar apne dil ko tasalli dein ke mera Rabb meri is takleef ko bhi mere gunahon ki maafi ka zariya bana raha hai. Duniya ki takleefyan arzi hain, lekin sabr karne walay ke liye in mein bhi Allah Ta'ala ki rehmat aur bakshish ki umeed hai.

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: