8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صوم وصال

صوم وصال

اسلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں

حضور نبی اکرمﷺ نے صوم وصال (یعنی سحری و افطاری کے بغیر مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرما یا۔

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! آپ بھی تو وصال کے روزے رکھتے ہیں۔

:آپﷺ نے فرمایا

میں ہرگز تمہاری مثل نہیں ہوں مجھے تو (اپنے رب کے ہاں ) کھلایا اور پلایا جاتا ہے

(بخاری شریف، حدیث نمبر: 1922)


Hazrat Abdullah bin Umar (Radi Allahu Ta'ala Anhu) riwayat karte hain:

Huzoor Nabi Akram (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne Sawm-e-Wisaal (yaani sehri o iftari ke baghair musalsal roze rakhne) se mana farmaya.

Sahaba-e-Kiraam (Ridhwanullahi Ta'ala Alaihim Ajma'een) ne arz kiya: "Ya Rasool Allah! Aap bhi to wisaal ke roze rakhte hain."

Aap (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne farmaya:

"Mein hargiz tumhari misl (tarah) nahi hoon, mujhe to (apne Rab ke haan) khilaya aur pilaya jata hai."

(Bukhari Shareef, Hadith Number: 1922)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال