ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

صوم وصال

12 Jan, 2026
صوم وصال

السلام علَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

:حضرت عبد الله بن عمر رضى الله تعالی عنہ روایت کرتے ہیں

حضور نبی اکرم ﷺ نے صوم وصال ( یعنی سحری و افطاری کے بغیر مسلسل روزے رکھنے ) سے منع فرمایا

صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ! آپ ﷺ بھی تو وصال کے روزے رکھتے ہیں

آپﷺ نے فرمایا میں ہرگزتمہاری مثل نہیں ہوں مجھے تو (اپنے رب کے ہاں ) کھلایا اور پلایا جاتا ہے

(بخاری شریف، حدیث نمبر : 1922)


Hazrat Abdullah bin Umar رضی اللہ تعالیٰ عنہ riwayat karte hain:

Huzoor Nabi-e-Akram ﷺ ne Sawm-e-Wisaal (ya‘ni sehri aur iftaar ke baghair musalsal roza rakhna) se mana farmaya.

Sahaba-e-Kiraam رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ne arz ki:
“Ya Rasool Allah! Aap bhi to wisaal ke roze rakhte hain.”

Aap ﷺ ne farmaya:
“Main tumhari tarah nahi hoon, mujhe to (apne Rabb ke haan) khilaya aur pilaya jata hai.”

(Bukhari Shareef, Hadith No: 1922)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: