السلام عليكم
سود كا وبال:
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ نے
(1) سود کھانے والے پر
(2) سود کھلانے والے پر
(3) سودی معاملات کا حساب کتاب کرنے والے پر
(4) اور سودی معاملے میں گواہی دینے والے پر لعنت فرمائی
آپ ﷺ نے فرمایا کہ گناہ اور وبال میں یہ سب برابر کے شریک ہے۔
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 4093
------------------------
Hazrat Jabir (R.A) farmaate hain:
Rasool Allah ﷺ ne:
Aap ﷺ ne irshaad farmaaya:
Gunah aur wabaal mein yeh sab barabar ke shareek hain.
Saheeh Muslim, Hadees Number 4093