8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

سونے سے پہلے کی تسبیح

سونے سے پہلے کی تسبیح

السلام عليكم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:سونے سے پہلے کی تسبیح

:حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

رسول الله ہمارے پاس تشریف لائے اور میرے اور فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے درمیان تشریف فرما ہو گئے

ہم نے عرض کی: جب ہم (سونے کے لئے) بستر پر لیٹیں تو کیا پڑھیں؟

:آپ نے ارشاد فرمایا

33 مرتبہ الحمدللہ 33 مرتبہ سبحان اللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کرو۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: خدا کی قسم! اس کے بعد میں نے یہ تسبیحات کا کبھی ناغہ نہیں کیا۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4724


Hazrat Ali Radi Allahu Ta'ala Anhu farmate hain:

Rasool Allah ﷺ hamare paas tashreef laye aur mere aur Fatima (Radi Allahu Ta'ala Anha) ke darmiyan tashreef farma ho gaye. Hum ne arz ki: "Jab hum (sone ke liye) bistar par letein toh kya parhein?"

Aap ﷺ ne irshad farmaya:

33 martaba Alhamdulillah, 33 martaba Subhan Allah aur 34 martaba Allahu Akbar parha karo.

Hazrat Ali Radi Allahu Ta'ala Anhu farmate hain:

"Khuda ki qasam! Is ke baad mein ne yeh tasbeeh_at ka kabhi nagha (break) nahi kiya."

Mustadrak Lil-Hakim, Hadith Number: 4724


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال