8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شفاعت ہر مسلمان کے لیے ہے

شفاعت ہر مسلمان کے لیے ہے

السلام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ الله وبركاتة

حضور خاتم النبیین  نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے پوچھا کہ کیا تمہیں معلوم ہے کہ آج کی رات اللہ تعالیٰ نے مجھے کیا اختیار دیا؟
ہم نے عرض کیا: اللہ تعالیٰ اور اس کا رسولبہتر جانتے ہیں۔
آپ  ﷺ  نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ نے مجھے آدھی امت جنت میں لے جانے یا شفاعت میں سے کوئی ایک چیز چن لینے کا اختیار دیا تو میں نے شفاعت کو چن لیا۔
ہم نے عرض کیا:
یا رسول اللہ  ﷺ  جن لوگوں کی آپ شفاعت کریں گے، دعا فرمائیے کہ ہم بھی ان میں سے ہوں ، آپ  ﷺ  نے فرمایا : میری شفاعت ہر مسلمان کے لیے ہے۔ 

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 36

-----------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne Sahaba Karam (Raziyallahu Ta'ala Anhum Ajma'een) se poocha:
"Kya tumhein maloom hai ke aaj ki raat Allah Ta'ala ne mujhe kya ikhtiyar diya?"
Hum ne arz kiya: "Allah Ta'ala aur us ka Rasool ﷺ behtar jaante hain."
Aap ﷺ ne irshaad farmaya:
"Allah Ta'ala ne mujhe aadhi ummat ko Jannat mein le jaane ya shafaa'at mein se kisi ek cheez ko chunnay ka ikhtiyar diya, to maine shafaa'at ko chuna."
Hum ne arz kiya:
"Ya Rasool Allah ﷺ, jin logon ki aap shafaa'at karein, dua farmaiye ke hum bhi un mein shamil hon."
Aap ﷺ ne farmaya:
"Meri shafaa'at har Musalmaan ke liye hai."

(Mustadrak lil Haakim, Hadees No. 36)




مزید پوسٹ: