ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سردی میں لوگوں کا سہارا بنیں

11 Jan, 2026
سردی میں لوگوں کا سہارا بنیں

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِمِ

شدت کی سردی میں بے سہارا لوگوں کا سہارا بنیں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ اس وقت تک بندے کی مدد میں لگارہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے

( صحیح مسلم، حدیث نمبر : 6853)


The Prophet(PBUH) said:

Allah continues to help the servant as long as the servant continues to help his brother.

(Sahih Muslim Hadith No:6853)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya

Allah Ta’ala us waqt tak banday ki madad mein laga rehta hai jab tak banda apne bhai ki madad mein laga rehta hai.

(Sahih Muslim, Hadith number: 6853)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: