السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
شان سیدہ کائنات بزبان ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں:
میں نے فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ رسول اللہ ﷺ کے مشابہ گفتگو کسی کی نہیں سنی، اور جب بھی فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا حضور ﷺ کے پا ساآتین تو آپ ان کو خوش آمدید کہتے اور ان کے لئے کھڑے ہو جاتے ، آپ ان کا ہاتھ تھامتے اور ( فرط شفقت سے ) چوم لیتے اور ان کو اپنی جگہ پر بٹھاتے۔
مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4732
---------------------------
Ummul Momineen Hazrat Sayyidah Aisha رضی اللہ تعالیٰ عنہا farmati hain:
Main ne Fatimah رضی اللہ تعالیٰ عنہا se zyada Rasool Allah ﷺ se mushabihat rakhne wali guftagu kisi ki nahi suni.
Aur jab bhi Fatimah رضی اللہ تعالیٰ عنہا Huzoor ﷺ ke paas aatin to aap ﷺ unhein khush aamdeed kehte, unke liye kharay ho jaate, unka haath thaam lete, (shafqat se) choom lete aur unhein apni jagah par bitha dete.
Mustadrak lil Hakim – Hadees No. 4732