8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شان صحابہ

شان صحابہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:رسول الله نے فرمایا

میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر مہربان ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، اللہ تعالیٰ کے دین کے معاملے میں سب سے زیادہ سخت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، ان میں سب سے زیادہ با حیا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں علم میراث کے سب سے بڑے عالم زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں ، سب سے بڑے قاری ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، حلال وحرام کے متعلق سب سے زیادہ علم رکھنے والے معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، اور ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔

سنن ترمذی شریف حدیث نمبر 3791


Rasool Allah ﷺ ne farmaya:

"Meri ummat mein sab se zyada meri ummat par mehrban Abu Bakr (R.A) hain, Allah Ta'ala ke deen ke maamle mein sab se zyada sakht Umar (R.A) hain, un mein sab se zyada ba-haya Usman (R.A) hain, ilm-e-meeras (inheritance) ke sab se bare aalim Zaid bin Sabit (R.A) hain, sab se bare qaari Ubayy bin Ka'b (R.A) hain, halal-o-haram ke mutaliq sab se zyada ilm rakhne wale Muadh bin Jabal (R.A) hain, aur har ummat ka ek ameen (amanatdar) hota hai aur is ummat ke ameen Abu Ubaidah bin Jarrah (R.A) hain."

Sunan Tirmidhi Shareef, Hadees Number: 3791


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال