ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

شان نواسہ رسول

03 Jul, 2025
شان نواسہ رسول

السلام عَلَيْكُم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

شان نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:

حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔ 

ترمزی شریف حدیث نمبر 3775

--------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

Husain is from me, and I am from Husain. Allah loves whoever loves Husain.

Tirmidhi Sharif Hadith No.3775

------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaaya:

"Hussain mujh se hain aur main Hussain se hoon. Allah Ta'ala us shakhs se muhabbat karta hai jo Hussain se muhabbat karta hai."

Tirmizi Shareef – Hadees No. 3775


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: