8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شان نواسه رسول ﷺ

  شان نواسه رسول ﷺ

السَّلام عَلَيْكُم

شان نواسه رسول حضرت امام حسین رضی الله تعالى عنه

:حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا

حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔

ترمذی شریف حدیث نمبر 3775


The Prophet(PBUH) said:

Husain is from me, and I am from Husain. Allah loves whoever loves Husain.

Tirmidhi Sharif Hadith No. 3775


Huzoor Khaatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Hussain mujh se hain aur main Hussain se hoon, Allah Ta'ala us shakhs se mohabbat karta hai jo Hussain se mohabbat karta hai."

Hawala: Tirmidhi Shareef, Hadees Number: 3775


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال