8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شان حسنین کریمین

  شان حسنین کریمین

السلام عليكم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

شان حسنین کریمین رضی الله تعالى عنها

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک دفعہ رسول اللہﷺ گھر سے باہر نکلے، آپ ﷺ کے ہمراہ حضرت حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی تھے، ایک اس کندھے پر اور دوسرے اس کندھے پر سوار تھے، آپ ﷺ کبھی ایک کو چومتے کبھی دوسرے کو، یونہی آپ ہمارے پاس تشریف لے آئے۔

ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسولﷺ آپ ان سے محبت فرماتے میں؟

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جی ہاں ۔ جس نے ان سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 4777


Hazrat Abu Hurairah (Razi Allahu Ta'ala Anhu) farmate hain:

Ek dafa Rasool Allah ﷺ ghar se bahar nikle, Aap ﷺ ke hamrah Hazrat Hasan aur Hussain (Razi Allahu Ta'ala Anhuma) bhi thay, ek is kandhay par aur doosray us kandhay par sawar thay. Aap ﷺ kabhi ek ko choomtay kabhi doosray ko, yunhi Aap ﷺ hamare paas tashreef le aaye.

Ek aadmi ne arz kiya: "Ya Rasool Allah ﷺ! Aap in se mohabbat farmate hain?"

Aap ﷺ ne irshad farmaya:

"Ji haan. Jis ne in se mohabbat ki us ne mujh se mohabbat ki aur jis ne in se bughz (dushmani) rakha us ne mujh se bughz rakha."

Mustadrak lil-Hakim, Hadees Number: 4777


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال