السلام عَلَيْكُم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اللہ تعالیٰ کے نزدیک شہید کے لیے چھ انعامات ہیں :
(۱) خون کا پہلا قطرہ گرنے کے ساتھ ہی اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔
(2) وہ جنت میں اپنی جگہ دیکھ لیتا ہے۔
(3) عذاب قبر سے محفوظ رہتا ہے۔
(4) فزع الکبر (عظیم گھبراہٹ والے دن ) سے مامون (محفوظ ) رہے گا۔
(5) اس کے سر پر عزت کا تاج رکھا جائے گا جس کا ایک یاقوت دنیا اور اس کی ساری چیزوں سے بہتر ہے ۔
(6) جنتی حوروں سے اس کی شادی کی جائے گی، اور اس کے ستر رشتہ داروں کے سلسلے میں اس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔
سنن ترمذی حدیث نمبر 1663
----------------------------
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:
Allah Ta'ala ke nazdeek shaheed ke liye chhay inaamaat hain:
Sunan Tirmizi, Hadees No. 1663