8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

شہادت کی نبوی پیش گوئی

شہادت کی نبوی پیش گوئی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نبوی پیش گوئی

:حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

کہ رسول اللہ حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم جبل احد پر چڑھے تو جبل احد کانپ اٹھا،

:آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا

جبل احد ! ٹھہر جا تجھ پر ایک نبی ، ایک صدیق اور دو شہید ہیں ۔

(صحیح البخاری: حدیث نمبر : 3675)


Hazrat Anas bin Malik Radi Allahu Ta'ala Anhu farmate hain:

Ke Rasulullah ﷺ, Hazrat Abu Bakr, Hazrat Umar aur Hazrat Usman Radi Allahu Anhum Jabal-e-Uhud (Uhud pahad) par charhe to Jabal-e-Uhud kaanp utha,

Aap ﷺ ne irshad farmaya:

"Jabal-e-Uhud! Thehar ja, tujh par aik Nabi, aik Siddique aur do Shaheed hain."

(Sahih Al-Bukhari: Hadith Number: 3675)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال