ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

شب قدر کی فضیلت و اہمیت

10 Mar, 2026
شب قدر کی فضیلت و اہمیت

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاته

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

شب قدر کی فضیلت و اہمیت

:الله تعالی کا فرمان عالیشان ہے

شب قدر (فضیلت و برکت اور اجر و ثواب میں ) ہزار مہینوں سے بہتر ہے

(پارہ نمبر : 30 ،سورۃ القدر، آیت نمبر :03)

( تقریباً 83 سال 4 مہینوں سے بہتر عبادت کی رات )

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں

(بخاری شریف، حدیث نمبر :35)


Allah Ta'ala ka farman-e-aalishan hai:

Shab-e-Qadr (fazilat-o-barakat aur ajr-o-sawab mein) hazar mahino se behtar hai. (Para number: 30, Surah Al-Qadr, Ayat number: 03) (Taqreeban 83 saal 4 mahino se behtar ibadat ki raat)

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jo shakhs Shab-e-Qadr iman ke sath mahz sawab-e-akhrat ke liye zikr-o-ibadat mein guzare, us ke pichle gunah bakhsh diye jate hain.

(Bukhari Sharif, Hadith number: 35)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: