ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ثواب لکھا جاتا رہے گا

24 Apr, 2025
 ثواب لکھا جاتا رہے گا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة 

بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:
میں نے نبی اکرم ﷺ  کو ایک دو مرتبہ نہیں ( بلکہ کئی مرتبہ) فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بندہ نیک عمل کرتا ہو پھر وہ بیماری یا سفر کی وجہ سے وہ عمل نہ کر پائے تو اس کے نامہ اعمال میں بدستور وہ ثواب لکھا جاتا رہے گا جو وہ حالت صحت واقامت میں کیا کرتا تھا۔ 

مستدرک للحاکم  حدیث نمبر 1261

--------------------------------

​Hazrat Abu Musa Ash'ari (RA) farmate hain:
​"Main ne Nabi-e-Akram ﷺ ko ek ya do martaba nahi, (balki kai martaba) farmate hue suna hai ke:
​'Agar banda nek amal karta ho, phir bimari ya safar ki wajah se woh amal na kar paye, to uske naam-e-aamal mein badastoor woh sawab likha jata rahega jo woh sehat aur muqam par rehte hue kiya karta tha.'"
​(Mustadrak lil-Hakim, Hadith No. 1261)​

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: