ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

صدقہ کی فضیلت

20 Apr, 2025
صدقہ کی فضیلت

اسلام علیکم

فرمان مصطفىﷺ
رسول ﷺ نے فرمایا:
صدقہ اللہ تعالیٰ کے غصہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور انسان کو بری موت سے محفوظ رکھتا ہےـ
ترمذی الزکاۃ باب ماجاء فی فضل الصدقة

------------------------

Rasool ﷺ ne farmaya:

"Sadaqah Allah Ta'ala ke gusse ko thanda karta hai aur insaan ko buri maut se mehfooz rakhta hai."

Tirmizi – Al-Zakaa, Baab: Ma jaa'a fi fazl-e-sadaqah




تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: