ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سچ بولنے والے

16 Jun, 2025
سچ بولنے والے

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام عليكم

فرمان مصطفی ﷺ

سچ بولنے والے کی تجارت میں برکت ڈال دی جاتی ہے:

رسول اللہ ﷺ  نے ارشاد فرمایا:

اگر خرید و فروخت کرنے والوں نے سچائی سے کام لیا اور ہر بات صاف صاف کھول کر بیان کر دی تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے لیکن اگر کوئی بات چھپارکھی یا جھوٹ کہی تو ان کی برکت ختم کر دی جاتی ہے۔

بخاری شریف حدیث نمبر 2079

--------------------------

Rasool Allah ﷺ ne irshad farmaya:

"Agar khareed o farokht karne walon ne sachai se kaam liya aur har baat saaf saaf khol kar bayan kar di to unki khareed o farokht mein barkat hoti hai, lekin agar koi baat chhupa li ya jhoot kaha to unki barkat khatam kar di jati hai."

Bukhari Shareef, Hadees No. 2079

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: