ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ثابت قدمی کا ثبوت دو

12 May, 2025
 ثابت قدمی کا ثبوت دو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

رسول اللہ ﷺ  نے ارشاد فرمایا:

لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالی سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈ بھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و ثابت قدمی کا ثبوت دو، یا درکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔

بخاری شریف حدیث نمبر 2966

--------------------

Rasool Allah (S.A.W) ne irshaad farmaya:

"Logon! Dushman ke saath jung ki khwahish aur tamanna dil mein na rakha karo,  balki Allah Ta'ala se aman o aafiyat ki dua kiya karo.  Albattah jab dushman se muqabala ho hi jaaye, to phir sabr o saabit qadmi ka saboot do.
Yaad rakho ke Jannat talwaron ke saaye tale hai."

— Bukhari Shareef, Hadees No. 2966


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: