ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

صبر اور برداشت

02 Oct, 2026
صبر اور برداشت

اسلام عَلَيْكُم

بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیم

معاشرے میں رہتے ہوئے صبر اور برداشت

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

جو مومن لوگوں سے ملتا جلتا ہے اور ان سے ملنے والی تکلیف پر صبر کرتا ہے ، وہ اس مومن سے زیادہ ثواب حاصل کر لیتا ہے جولوگوں سے ملتا جلتا نہیں اور ان کی طرف سے آنے والی تکلیف پر صبر نہیں کرتا۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4032

--------------------------------------------

The Prophet(PBUH)said:

"The believer who mixes with people and patiently bears the harm he receives from them will receive a greater reward than the believer who does not mix with people and does not patiently bear the harm he receives from them."

Sunan Ibn Majah, Hadith No. 4032

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: