السلام علَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
صبر اور اجر عظيم
:رسول اللہﷺ نے فرمایا
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھالوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کرلے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔
بخاری شریف، حدیث نمبر 6424
Rasool Allah ﷺ ne farmaya:
"Allah Ta'ala farmata hai ke mere us momin bande ka jis ki main koi azeez cheez duniya se utha lun aur woh is par sawab kiniyat se sabr kar le, to is ka badla mere yahan jannat ke siva aur kuch nahi."
Bukhari Sharif, Hadith Number: 6424