ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سب سے حیادار انسان

03 Jun, 2026
 سب سے حیادار انسان

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیم

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

میری امت کے سب سے زیادہ حیادار انسان (حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہیں۔

حلیۃ الاولیاء، حصہ اول، حدیث نمبر 158


The Prophet(PBUH) said:

The most humble person of my ummah (رضی اللہ تعالی عنہ ) is Usman Bin Affan

Haliya al-Awliyya, Part I, Hadith No. 158


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Meri ummat ke sab se zyada hayadaar insaan (Hazrat Sayyiduna Usman bin Affan Razi Allahu Ta'ala Anhu) hain."

Hilyat al-Awliya, Hissa Awwal, Hadees Number: 158

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: